ماہرانہ فارسی ترجمہ اور مقامی سازی

ٹرانس نیٹ آپ کی درخواست کردہ مدت میں اپنے تجربہ کار مقامی مترجمین کی مہارت پر بھروسہ کرتے ہوئے عربی، فارسی اور کردی کے معیاری ترین ترجمے کی خدمات مناسب ترین قیمت پر فراہم کرتا ہے۔

ہماری خدمات

دستاویزی ترجمہ

کتب کی اقسام، دفتری اور ذاتی خطوط، علمی مضامین، دستاویزات اور ڈگریان، اگری منٹس

بیک وقت ترجمانی

سلسلہ وار ترجمانی، بیک وقت ترجمانی، کانفرنس میں ترجمانی کی خدمات، ٹیلی فونک ترجمانی، فاصلہ جاتی تصویری ترجمانی

مقامی سازی کی خدمات

ملٹی میڈیا کی مقامی سازی، ویب سائٹ کی عالمگیریت، سافٹ وئیر کی مقامی سازی

مستند ترجمہ

ایرانی عدلیہ اور وزارت امور خارجہ کا تصدیق شدہ مستند فارسی ترجمہ

ڈیجیٹل جریدہ

ہمارے ڈیجیٹل جریدے کے ماہرین مقام سازی خدمات کے سلسلے میں ہر قسم

ٹرانس نیٹ ہی کیوں؟

ٹرانس نیٹ بلندترین معیارات قائم کرنے پر یقین رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ ایران میں ISO 1700 کا سند یافتہ واحد ادارہ ہے۔ ہم نے نہ صرف مختلف ماہرانہ شعبہ جات میں بہترین مقامی مترجمین کی خدمات حاصل کی ہیں بلکہ ان مترجمین کی مسلسل تربیت کا انتظام بھی کیا ہے تاکہ بہترین معیار کے تراجم کو یقینی بنایا جا سکے۔

سب سے زیادہ ترقی یافتہ ٹیکنالوجی

ٹرانس نیٹ نے تراجم کے مختلف پراجیکٹس کی انجام دہی کے لیے اپنا مخصوص ٹی ایم ایس (ٹرانسلیشن مینیجمنٹ سسٹم) ترتیب دیا ہے۔ اس سسٹم میں آپ کی درخواست پر بہترین مترجم کے انتخاب کے لیے معیار کی جانچ، کلائنٹس کے ردعمل، تعلیمی پس منظر اور عملی تجربے جیسے عوامل کو پیش نظر رکھآ جاتا ہے۔ ٹرانس نیٹ اپنے مخصوص ٹی ایم ایس سسٹم سے استفادے کے علاوہ ایران میں SDL کو رسمی طور پر فروخت کرنے والا واحد ادارہ ہے۔ ہم نے Trados Studio software کو TMS کے ساتھ ملا کر ایک جدید نظام ترتیب دیا ہے تاکہ ترجمے کی سہولت بہترین معیارات کے مطابق فراہم کی جا سکے۔

فارسی کے مقامی مترجمین

ہم بہترین مقامی ایرانی مترجمین تک آپ کی رسائی ممکن بناتے ہیں۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کے درخواست کردہ تمام تراجم مقامی مترجمین کے ذریعے انجام پائیں گے۔ یہی خصوصیات ہمارے ادارے کو منفرد بناتی ہیں

بر وقت ترسیل

ہمارا یقین ہے " وقت قیمتی ہے" اور ہمیں آرڈر کو بروقت انجام دینا ہوگا۔ اسی نصب العین کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے اکثر اپنے کلائنٹس کی سفارشات کم وقت میں پوری کی ہیں

ہم پر اعتماد کرنے والے کلائنٹس

huawei
mazda
nestle
samsung
1,000,000,000

الفاظ

200,000

کلائنٹس

20,000

ترجمہ اور ماہرین

ہمارے بارے میں

The only Iranian member of elia

elia کا واحد ایرانی رکن

EN15038/ISO17100 certificate

ٹرانسلیشن خدمات فراہم کرنے کی واحد ایرانی کمپنی جو EN15038/ISO17100 کی سرٹفکٹ رکھتی ہے

SDL approved reseller.

رسمی فروخت کا نمائندہ SDL Buy Trados Studio 2017 Licenses

The only Iranian member of GALA

GALA کا واحد ایرانی رکن

پرائس لیست

 مبدا و مقصد کی زبانیںلفظ کی پرائس
1 انگریزی سے فارسی ترجمہ€ 0.04
2 فارسی سے انگریزی ترجمہ€ 0.04
3 عربی سے انگریزی ترجمہ€ 0.04
4 انگریزی سے عربی ترجمہ€ 0.04
5 ترکی استنبولی سے فارسی ترجمہ€ 0.04
6 فارسی سے ترکی اسنبولی ترجمہ€ 0.04
7 کردی سے انگریزی ترجمہ€ 0.08
8 انگریزی سے کردی ترجمہ€ 0.08
9 انگریزی سے فرانسیسی ترجمہ€ 0.08
10 فرانسیسی سے انگریزی ترجمہ€ 0.08
11 کردی سے فارسی ترجمہ€ 0.04
12 فارسی سے کردی ترجمہ€ 0.04
13 فارسی سے جرمن ترجمہ€ 0.08
14 جرمن سے فارسی ترجمہ€ 0.08
15 جاپانی سے فارسی ترجمہ€ 0.08
16 فارسی سے جاپانی ترجمہ€ 0.08
17 فارسی سے ہسپانوی ترجمہ€ 0.08
18 ہسپانوی سے فارسی ترجمہ€ 0.08
19 فارسی دری سے انگریزی ترجمہ€ 0.04
20 انگریزی سے فارسی دری ترجمہ€ 0.04
21 انگریزی سے پشتو ترجمہ€ 0.04
22 پشتو سے انگریزی ترجمہ€ 0.04
23 چینی سے انگریزی ترجمہ€ 0.08
24 انگریزی سے چینی ترجمہ€ 0.08
25 سویڈش سے فارسی ترجمہ€ 0.08
26 فارسی سے سویڈش ترجمہ€ 0.08
27 فارسی سے ایٹالیائی ترجمہ€ 0.06
28 اطالوی سے فارسی ترجمہ€ 0.06
29 روسی سے فارسی ترجمہ€ 0.04
30 فارسی سے روسی ترجمہ € 0.04

ہم سے رابطہ

آپ نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے پرائس اور ہماری کمپنی سے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ہر چند ہماری پہلی ترجیح یہ ہے کہ ایمیل کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں

  • یونٹ 8، نمبر130، برادران مظفر روڈ، دمشق روڈ، فلسطین روڈ، تہران، ایران
  • ‎‎‎‎+9821 88808738